عالمی
عالمییورپی بحری راستوں سے انسانی سمگلروں کو 50 کروڑ ڈالر کی آمدنی
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم(یو این او ڈی سی) اور عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال یورپ کی جانب سمندری راستوں پر انسانی سمگلنگ کا کاروبار 50 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا تھا۔
عالمی
غیر معمولی ال نینو سے بری طرح متاثرہ ممالک کی فوری امداد کا مطالبہ
عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) اور ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ال نینو سے بری طرح متاثر ہونے والے ممالک کے لوگوں کو ضروری امداد فراہم کرنے کے اقدامات کیے جائیں۔
عالمیسوڈان جنگ ختم کرنے کے لیے جنیوا میں امن مذاکرات
سوڈان میں جاری لڑائی بند کرانے اور سنگین انسانی بحران میں کمی لانے کے لیے جنیوا میں بات چیت جاری ہے جہاں دو درجن ممالک کے نمائندے ایسے پرامن سیاسی نظام کی جانب پیش رفت پر غور کر رہے ہیں جو سوڈان کے تمام عوام کی نمائندگی کرے۔
درجہ حرارت میں 1.5 ڈگری سے بڑھتا اضافہ قابو میں لانا ممکن، رپورٹ
عالمی حدت میں قبل از صنعتی دور کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافے کو روکنے کے لیے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں بڑے پیمانے پر کمی لانا لازم ہے اور اسی صورت زمین کے درجہ حرارت کو رواں صدی کے اختتام تک مقررہ حد میں رکھا جا سکتا ہے۔
عالمی
خوراک کی کمیابی سے افغانستان میں قحط کا خطرہ، یو این ادارے
افغانستان میں ایک کروڑ 60 لاکھ افراد کو بحرانی سطح کی غذائی قلت کا سامنا ہے جن میں سے 34 لاکھ انتہائی ہنگامی حالات میں زندگی گزار رہے ہیں اور بہت سے لوگ خوراک کی خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
عالمی
فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دیا
قومی آواز ·
عالمی
سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حملہ، ایک شہری ہلاک، آٹھ زخمی
قومی آواز ·
عالمی
مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگ کا خطرہ؟
قومی آواز ·
عالمی
ٹرمپ انتظامیہ نے تین لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کردیئے
سیاست ·
عالمی
وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار
سیاست ·
عالمی
امریکہ 7 شرائط پر عمل درآمد کیے بغیر ایران کا اعتماد حاصل نہیں کر سکتا: قالیباف
سیاست ·
عالمی
سوڈان کے بازارمیں ڈرون حملہ،53افراد ہلاک
سیاست ·
عالمی
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 120سے متجاوز
سیاست ·
عالمی
ہمارا پاکستان کیساتھ تعلقات برقراررکھنا ضروری: مارکو روبیو
سیاست ·
عالمی
ترکیہ کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اختیار پارلیمان سے لینے کا فیصلہ
سیاست ·
عالمی
فرانس میں فسادات کے دوران اے آئی سے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا دعویٰ، میکرون نے کی مذہبی تعلق کی تردید
قومی آواز ·
عالمی
شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی
قومی آواز ·
عالمی
ایران کے سات روزہ منصوبے پر امریکہ کی رضامندی کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے نئی شرائط
قومی آواز ·
عالمی
فرانس: ’میراج 2000 ڈی‘ فائٹر جیٹ کریش، ایک پائلٹ کی موت، دوسرے کی تلاش جاری
قومی آواز ·یہاں کچھ سرخیاں دیگر اخبارات کی ہیں، جن کا نام درج ہے۔ ہر خبر کا مختصر خلاصہ انگارے پر کھلتا ہے، ساتھ میں پوری خبر کا لنک ہے۔