جمعہ، ۲۳ اکتوبر ۲۰۲۶ء حیدرآباد۲۶°ابر آلود
روزنامہ · حیدرآباد، تلنگانہ
بانی: معین فاروقی مرحوم
صفحۂ اول پر واپس →

قومی

قومی

انڈیا میں نوجوان مظاہرین پر کریک ڈاؤن قابل تشویش، انسانی حقوق ماہرین

انسانی حقوق سے متعلق اقوام کے ماہرین نے انڈیا میں نوجوانوں کے مظاہروں پر پولیس کے متواتر کریک ڈاؤن کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرامن احتجاج کے حق کا احترام یقینی بنائیں۔

یو این نیوز
قومی

ووٹ چوری اب ثابت شدہ حقیقت، 10 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کے حقِ رائے دہی پر خطرہ: جے رام رمیش

قومی آواز ·
قومی

’کسی اور خاندان کے ساتھ اتنی ناانصافی نہیں ہوئی ہوگی‘، رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا بیان

قومی آواز ·
قومی

’نہ جانے امریکہ کے پاس کون سی فائل ہے، جس کی وجہ سے مودی اتنا خوفزدہ ہیں‘

قومی آواز ·
قومی

’بڑی بڑی باتیں کیں، لیکن...‘، ہریانہ کی سینی حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر کانگریس نے یاد دلائے وعدے

قومی آواز ·
قومی

مرکز کی نئی ایتھنول خرید پالیسی سے مہاراشٹر کی شوگر صنعت فکرمند، 40 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری پر خطرہ

قومی آواز ·
قومی

جموں و کشمیر میں ’یکساں خطبۂ جمعہ‘ تنازعہ کا شکار، وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے پیش کی صفائی

قومی آواز ·
قومی

ایشین پیرا گیمز 2026: شیتل دیوی نے جیتا دوسرا گولڈ میڈل، اب تک حاصل کر چکی ہیں 4 طلائی تمغے

قومی آواز ·
قومی

مہاراشٹر میں انٹرن ڈاکٹروں کا احتجاج، اعزازیہ 30 ہزار کرنے کا مطالبہ، حکومت کو یکم نومبر تک مہلت

قومی آواز ·
قومی

اتر پردیش: ایس آئی آر میں مصروف افسران اور ملازمین کے تبادلوں پر 4 جنوری تک پابندی

قومی آواز ·
قومی

امیتابھ بچن، سلمان اور عامرکی رہائش گاہوںپر بھی نظر تھی!

سیاست ·
قومی

آدھار تصدیق میں ناکامی پر پری میٹرک اسکالرشپ سے محروم نہیں کیا جا سکتا:مرکز

سیاست ·
قومی

کئی ایس بی آئی صارفین کا ذاتی ڈیٹا کاڈارک ویب پر افشاء

سیاست ·
قومی

جماعت اسلامی کا ریس کورس مسجد کے تحفظ کا مطالبہ

سیاست ·
قومی

’ڈسمبر 2029 تک ملک کو نشے کی لعنت سے پاک کرنے کا ہدف‘

سیاست ·
قومی

بنگال میں تین مسیحی خاندانوں کو ہراساں کیا گیا اور مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا

سیاست ·
قومی

عید الاضحیٰ پر پابندی لیکن نوراتری پر نہیں؟ ممبئی کے رہائشیوں نے اسے ’امتیازی سلوک‘ قرار دیا

سیاست ·

یہاں کچھ سرخیاں دیگر اخبارات کی ہیں، جن کا نام درج ہے۔ ہر خبر کا مختصر خلاصہ انگارے پر کھلتا ہے، ساتھ میں پوری خبر کا لنک ہے۔

سرکاری پریس ریلیزسرکاری خبریں ›

قومی

جناب شیوراج سنگھ چوہان نے ہریانہ کے کرنال میں کسان چوپال میں کسانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا، متوازن کھاد کے استعمال اور قدرتی کھیتی باڑی پر زور دیا

”میں کسانوں کا خادم ہوں اور ان کی عزت یا کھیتی باڑی کے وقار پر کبھی سمجھوتا نہیں ہونے دوں گا“: مرکزی وزیرِ زراعت کھاد ڈالتے وقت کسانوں کو دوسروں کی نقل کرنے کے بجائے مٹی کی صحت کے کارڈز پر عمل کرنا چاہیے: جناب چوہان قدرتی کھیتی باڑی صحیح طریقے سے کی جائے تو منافع بخش ہو سکتی ہے؛ وزیر موصوف نے اپنے فارم کا تجربہ شیئر کیا جناب چوہان نے آلودگی پر قابو پانے کے لیے پرالی کے بہتر انتظام اور سپر سیڈر ٹیکنالوجی کو اپنانے پر ہریانہ کے کسانوں کی ستائش کی متوازن غذائیت، قدرتی کھیتی باڑی اور بہتر مویشی پروری کسانوں کے مستقبل کی کنجی ہیں: جناب چوہان

قومی

کارپوریٹ معاملات کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ (آئی آئی سی اے) نے اپنے فلیگ شپ پروگرام کے ساتھ صنعتی روابط مضبوط بنانے کے لیے ایسوسی ایشن آف اے آر سیز ان انڈیا کے ساتھ مفاہمت نامے (ایم او یو) پر دستخط کیے

اس تعاون کے تحت صنعت سے وابستہ فیکلٹی، خسارے سے دوچار اثاثوں سے متعلق مشترکہ تحقیق، ڈیٹا شیئرنگ، پلیسمنٹ سپورٹ اور سالانہ مشترکہ کانفرنس کا انعقاد شامل ہوگا

قومی

آٹھ روزہ شلپ سماگم میلہ 2026 جاری

گوہاٹی کے خانہ پارہ میں فارم گیٹ پر لگنے والے میلے میں سیکڑوں افراد کی آمد یہ میلہ درج فہرست ذاتوں (ایس سی)، دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی)، صفائی متروں اور غیر نوٹیفائڈ قبائل (ڈی این ٹی) سے تعلق رکھنے والے دست کاروں کے لیے منڈیوں تک رسائی، کاروباری صلاحیتوں کے فروغ اور پائیدار ذریعہ معاش کو فروغ دیتا ہے

قومی

مرکزی سکریٹری برائے سماجی انصاف و تفویض اختیارات سدھانش پنت نے جموں و کشمیر میں نچلی سطح تک فلاحی خدمات کی رسائی اور منشیات کے استعمال کے خلاف حکومت کے تمام محکموں کے مشترکہ نقطۂ نظر کو سراہا

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری اٹل ڈلو نے فلاحی اسکیموں سے سبھی مستحقین کو فائدہ پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا

قومی

درج فہرست قبائل کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کی غرض سے سہ فریقی مفاہمت نامے پر دستخط

رورکیلا میں روزگار کے کاروبار کے فروغ کے مرکز سے 600 سے زائد طلبہ مستفید قبائلی امور کی وزارت کی جانب سے مرکز کو امتیازی مرکزِ فضیلت کے طور پر منظوری

قومی

پی ایم دکش اسکیم کے تحت 2020-21 سے 2023-24 کے دوران 1,87,305 امیدواروں کو تربیت اور 96,162 کو روزگار فراہم

دوہزار چوبیس-پچیس سے پی ایم دکش کو ہنرمندی کی ترقی و صنعت کاری کی وزارت کی پی ایم کے وی وائی اسکیم میں ضم کر دیا گیا جائزہ مطالعے کی رپورٹ کے مطابق، 90 فیصد سے زائد مستفیدین نے تربیت کو اپنے پیشہ ورانہ اہداف اور مقامی محنت بازار کی ضروریات کے مطابق پایا

قومی

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2026 سے خطاب کیا

وزیرِ اعظم نے کہا کہ بدلتا ہوا عالمی نظام مضبوط عالمی اداروں، گلوبل ساؤتھ کے لیے ایک بڑی آواز اور بین الاقوامی تعاون کا متقاضی ہے جو بحران کے وقت میں مضبوطی سے کھڑا رہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ وِکست بھارت نہ صرف اپنے لوگوں کے لیے ایک وعدہ ہے، بلکہ ایک بہتر دنیا کی ضمانت ہے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت دنیا کو مضبوط بنانے میں مدد کے لیے اپنی صلاحیتوں کو مضبوط کر رہا ہے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت اب دنیا کے ساتھ محض ایک بیک آفس کے طور پر نہیں، بلکہ ایک برین آفس کے طور پر تعاون کر رہا ہے

قومی

این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ میں شرکت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

آپ سب کو نمسکار! یہ تہواروں کا موسم ہے، اور ملک جشن، جوش و خروش اور ولولے سے سرشار ہے۔ جشن اور ولولے کے اس پُر مسرت ماحول میں، میں دنیا بھر سے تشریف لائے آپ تمام ساتھیوں کا خیرمقدم اور استقبال کرتا ہوں۔

قومی

’’لوگوں اور کھیتوں دونوں کو بچائیں‘‘: مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کرنال میں تراوڑی سے ملک گیر ’’کھیت بچاؤ ابھیان‘‘ شروع کیا

"وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ ہماری زمین اور کھیت صحت مند کیوں نہیں رہ سکتے؛ مٹی کو بنجر ہونے سے بچانا ہمارا قومی فریضہ ہے‘‘: جناب شیوراج سنگھ ہریانہ کے لیے بڑا دیہی ترقی کا تحفہ: 28422 نادار کنبوں کے لیے 1343 کروڑ روپے کے مستقل مکانات کی منظوری؛ مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ نے منظوری نامہ سونپا جناب شیوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ’’ملک گیر مہم 22 اکتوبر سے 30 نومبر تک چلائی جائے گی: عوامی سطح پر بیداری پیدا کرنے کے لیے سائنس داں ملک بھر کے مواضعات کا دورہ کریں گے‘‘ جناب شیوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’ کفایتی کھادوں کا مطلب ان کا بے دریغ استعمال نہیں ہے: حکومت سبسڈی کی مد میں 1.5 لاکھ کروڑ روپے سے زائد رقم فراہم کر کے کاشتکاروں کو راحت دے رہی ہے، لیکن یوریا اور ڈی اے پی کا استعمال صرف ضرورت کے مطابق ہی کیا جانا چاہیے ‘‘ جناب شیوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’ کیمیائی کھادیں اور کیڑے مار ادویات انسانی جسم کو بیماریوں کی آماجگاہ بنا رہی ہیں: کاشتکاروں کو کھاد ڈالنے سے پہلے 'سائل ہیلتھ کارڈ' ضرور چیک کرنا چاہیے اور متوازن غذائی انتظام کو اپنانا چاہیے ‘‘ جناب شیوراج سنگھ چوہان کا کہنا ہے کہ ’’ ہریانہ کے محنتی کسانوں نے پورے ملک کو ایک نئی راہ دکھائی ہے: وہ مدھیہ پردیش میں بھی زراعت کو تبدیل کر رہے ہیں‘‘ جناب شیوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’ سبز امونیا ہندوستان کو کھاد کی پیداوار میں خود کفیل بنائے گا: فصلوں کی ہیر پھیر کا طریقہ اپنائیں اور فصلوں کی باقیات کو جلا کر فائدہ مند کیڑوں اور کینچووں کو نہ ماریں‘‘ جناب شیوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’ کم از کم آدھے ایکڑ سے شروعات کریں: لاگت کو کم کرنے اور پیداوار بڑھانے کے لیے بیجامرت اور گھن جیوامرت کا استعمال کرتے ہوئے فطری طریقہ کاشت کو اپنائیں ‘‘ کاشتکاروں نے تراوڑی کی مقدس سرزمین پر مرکزی وزیر زراعت جناب شیو راج سنگھ کے ہمراہ 'بھارت ماتا کی جے' کے نعرے لگاتے ہوئے، کھادوں کا متوازن استعمال کرنے اور اپنے کھیتوں کی حفاظت کرنے کا ایک پختہ اجتماعی عہد کیا

قومی

سی سی آئی نے انٹیگریس پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے یونیورسل نیوٹری سائنس کے حصص کے حصول اور متعلقہ لین دین کی منظوری دی

مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے انٹیگریس پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے یونیورسل نیوٹری سائنس پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصص کے حصول اور بعض متعلقہ لین دین کی منظوری دے دی ہے۔

قومی

سی سی آئی نے مے باخ ایشیا ہولڈنگز II پی ٹی ای لمیٹڈ کی جانب سے ساہردیا ہیلتھ کیئر کے 100 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دی

مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے مے باخ ایشیا ہولڈنگز II پی ٹی ای لمیٹڈ کی جانب سے ساہردیا ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ کے 100 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔

قومی

زرعی شمسی توانائی کی عالمی کانفرنس 2026

دوسرا دن: ریاستی قیادت، جدید ترین ٹیکنالوجی اور مخلوط مالیاتی طریقۂ کار پر توجہ