عالمی
شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی
قومی آواز ·

کم یو جونگ نے سرحد کو مزید مضبوط بنانے کے کام کو ایک عظیم مہم قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ مہم کم جونگ اُن کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت جنوبی کوریا کے ساتھ تمام تعلقات ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ہے۔
پوری خبر قومی آواز پر پڑھیں ↗
قومی آواز کی ویب سائٹ نئے ٹیب میں کھلے گی۔ انگارے یہیں کھلا رہے گا۔







