عالمی
سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حملہ، ایک شہری ہلاک، آٹھ زخمی
قومی آواز ·

بدھ کی رات گئے سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں ایک سعودی شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ حملے میں ہوائی اڈے کو بھی نقصان پہنچا اور کچھ پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔
پوری خبر قومی آواز پر پڑھیں ↗
قومی آواز کی ویب سائٹ نئے ٹیب میں کھلے گی۔ انگارے یہیں کھلا رہے گا۔







