قومی
جموں و کشمیر میں ’یکساں خطبۂ جمعہ‘ تنازعہ کا شکار، وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے پیش کی صفائی
قومی آواز ·

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ریاست کے ائمہ کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کے دوران بتایا تھا کہ انہیں وقف بورڈ کی جانب سے تیار کردہ ’یکساں خطبۂ جمعہ‘ دینا ہوگا۔
پوری خبر قومی آواز پر پڑھیں ↗
قومی آواز کی ویب سائٹ نئے ٹیب میں کھلے گی۔ انگارے یہیں کھلا رہے گا۔







